08:44 am
مریم نواز کی عمر کتنی ہے؟ پیدائش کس سال اور تاریخ کو ہوئی ؟ن لیگی رہنما نے خود ہی بتا دیا

مریم نواز کی عمر کتنی ہے؟ پیدائش کس سال اور تاریخ کو ہوئی ؟ن لیگی رہنما نے خود ہی بتا دیا

08:44 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے نیب کی جانب سے مریم نواز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے دونوں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟
 
نیب کے تفتیشی افسر نے بتایا کہ مریم نواز کی پیدائش کا سال 1973 ہے مگر تاریخ کا علم نہیں۔اس موقع پر مریم نواز نے بتایا کہ میری تاریخ پیدائش 28 اکتوبر 1973

تازہ ترین خبریں