09:03 am
شہباز شریف، سلمان شہباز نے کسانوں کو لوٹ لیا،رمضان شوگر مل متاثرین نے55کروڑ کی ادائیگی کیلئے برطانوی سفیر سے اپیل کردی

اسلام آباد(آن لائن) رمضان شوگر مل متاثرین سے مایوس ہوکر بارطانوی سفیر سے اپنے گنا کی ادائیگی کیلئے مدد کی اپیل کی ہے، متاثرین نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور سلمانشہباز شریف گنا کے5000کاشتکاروں کے 55کروڑ550ملین روپے لیکر برطانیہ بھاگ گئے ہیں ان سے یہ ادائیگی کرائی جائے کیونکہ موجودہ حکومت گنا کی ادائیگی کیلئے ناکام ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے ممطابق شریف خاندان کی ملکیتی رمضان شوگر مل بھوانہ نے کسانوں کو گنا کی ادائیگیاں بند کر دی ہیں جبکہ اب گنا کی کٹائی کا دوسرا سیزن بھی شروع ہو رہا ہے، رمضان شوگر مل کے مالکان میں اپوزیشن
 
لیڈر شہباز شریف،سلمانشہباز ہیں جو غریب کسانوں کے خون پسینے کی کمائی سے55کروڑ روپے لوٹ کر برطانیہ میں عیاشیاں کر رہے ہیں، ایک سال قبل رمضان شوگر مل کو یہ گنا کسانوں نے فروخت کیا تھا جو ایک سال گزرنے کے بعد بھی گنا کے قیمت نہیں ملی، کسانوں نے گردہ کے سربراہ لیاقت نے اپنے ایک میڈیا بیان میں کہا ہے کہ برطانوی سفیر اس حوالے سے کردار ادا کرے کیونکہ ہمارے خون پسینے کی کمائی کی رقم سے مجرم ملزم سلمان شہباز لندن برطانیہ میں عیاشیاں کر رہے ہیں، گنا کے کسان اپنی ادائیگی کیلئے حکومت سے مایوس ہیں کیونکہ یہ حکومت بھی کرپٹ افراد پر مشتمل ہے اور پنجاب کے کین کمشنر واجد بخاری بھی شریف خاندان کی باقیادت میں سے ایک ہے کسانوں نے برطانوی سفیر سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے کہ وہ لندن میں بھاگے ہوئے شوگر چوروں سے کسانوں کی رقم کم از کم واپس دلوائیں۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے