11:47 am
زلزلے کے بعد کئی روز کیلئے موسلادھار بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زلزلے کے بعد کئی روز کیلئے موسلادھار بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کر دیا گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننےوالامون سون سسٹم ملک کےشمالی،مشرقی حصوں میں پھیل سکتا ہے، تیز بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خطرہ ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے طوفانی بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے
کہ خلیج بنگال میں بننےوالامون سون سسٹم ملک کےشمالی اور مشرقی حصوں میں پھیل سکتا ہے۔ جمعرات سے مون سون سسٹم مزید مضبوط ہوجائے گا۔ جبکہ ملک کے بالائی حصوں میں مغربی ہواؤں کاسسٹم جمعہ سے داخل ہونےکا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف فلعوں میں بھی بدھ سے جمعرات تک بارش کا امکان ہے۔ جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی میں بھی گرج چمک کیساتھ باش کا امکان ہے۔ سسٹم کے زیر اثر گلگت، بلتستان، کشمیر ، میرپورخاص، عمر کوٹ، سانگھڑ، نوابشاہ ، کراچی ، بدین، ٹھٹھہ میں بھی بدھ سے جمعرات تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق طوفانی بارش کے باعث مختلف علاقوں میں ہفتہ سے اتوار اربن فلڈنگ کاخطرہ رہیگا۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے