02:35 pm
رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کی خود کشی کی کوشش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے مرکزی رہنما کی خود کشی کی کوشش ، بہت بڑی خبر آگئی ۔۔۔۔گزشتہ روز کراچی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ممبر رُکن قومی اسمبلی عطاء اللہ ایڈووکیٹ کے الیکٹرک سے اس قدر نالاں نظر آئے کہ انہوں نے خودسوزی کی کوشش کی، تاہم انہیں ان کے ساتھیوں نے ایسا کرنے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور ملک شہزاد اعوان،ڈاکٹر سعید آفریدی،خرم شیر زمان،ڈاکٹر سنجے ،شہزاد قریشی اور ایم این اے آفتاب صدیقی کے الیکٹرک کی انتظامیہ سے ملاقات کے لیے پہنچے تو اُس وقت صورت حال پریشان کُن ہوگئی ،
جب رکن قومی اسمبلی عطاء اللہ خان ایڈووکیٹ نے کے الیکٹرک کے آفس کے باہر خود سوزی کی کوشش کی ،تاہم اس موقع پر اُن کے ساتھیوں نے انہیں یہ انتہائی اقدام اُٹھانے سے روک دیا۔ حکمران جماعت سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی عطاء اللہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی سے ہم تنگ آچکے ہیں۔جبکہ پارلیمنٹیرین ڈاکٹر سعید آفریدی نے کہا کہ ہم عوام کو مزید مشکلات میں نہیں دیکھ سکتے۔ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ اب پانی سر سے گزر چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے