04:12 pm
مشیر اطلاعات نے زلزلے پر اپنے نامناسب بیان کی وضاحت کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے زلزلے کے حوالے سے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا پر اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہاہے۔ اپنے ایک وضاحتی بیان میں فردوس عاشق اعوان کا کہناتھا کہ تقریب کے دوران ہی جب زلزلہ آیا تو شرکائے محفل کچھ پریشان ہوگئے تھے۔
میں نے ان کا حوصلہ بڑھانے کےلئے خوش ذوقی کا ثبوت دیتے ہوئے کچھ باتیں کہیں، میرا مقصد قدرتی آفات کے انسانی معاشرے پر اثرات کو اجاگر کرنا تھا۔ واضح رہے کہ فردوس عاشق اعوان نے زلزلے کو بھی تبدیلی قرار دے دیا تھا اور کہا تھا کہ زمین نے بھی اتنی جلدی تبدیلی کو قبول نہ کرتے ہوئے کروٹ لے لی ہے۔

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے

”مذہبی انتشار“پھیلانے کے حق میں نہیں،(ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان

برطانیہ سے آئی خاتون سیاح فیری میڈوز میں بے ہوش ،جہانگیر ترین مدد کیلئے پہنچ گئے

نیب کا تفتیشی افسر سابق وزیر اعظم سے تفتیش کے دوران مشتعل ہوا اور گلاس اٹھا کے دے مارا