05:30 pm
10ارب درخت لگانے کا منصوبہ فراڈ نکلا، تحریک انصاف کی حکومت نے ایک سال میں کتنے درخت لگائے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت جب برسراقتدار آئی تو اس کی جانب سے ماحول کو خوشگوار بنانے کی خاطر10 بلین ٹری منصوبے کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاہم گزشتہ ایک سال کے دوران اس منصوبے کے تحت چند سو تو دُور کی بات ایک بھی پودا نہ لگایا جا سکا۔ اب کہیں جا کر حکومت کی جانب سے اس کے پہلے فیز کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت حکومت کے باقی کے چار سالوں کے دوران 10 ارب کی بجائے صرف 3.29 ارب پودے لگائے جائیں گے۔
جس سے پتا چلتا ہے کہ حکومت کی جانب سے کیے گئے وعدے کے برعکس اعلان کردہ پودوں کا صرف ایک تہائی پودا ہی لگایا جا رہا ہے۔محکمہ جنگلات کے مطابق اس فیز کی تکمیل کے لیے ایک ارب سے زائد کی رقم مختص کر دی گئی ہے۔ محکمہ جنگلات کے مطابق 10 بلین ٹری سونامی کے تحت کاشتکاری نہ ہونے کی وجہ حکومت کی جانب سے کسی مربوط حکمت عملی کا فقدان اور منصوبے کے لیے رقم مختص نہ کرنا ہے۔جبکہ محکمہ جنگلات سمیت دیگر صوبوں کی انتظامیہ نے بھی 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کو ناقابلِ عمل قرار دے کر حکومت کو جواب دے دیا تھا۔ کیونکہ 10 ارب درخت لگانے کے لیے ہر سال دو ارب اور روزانہ 55 لاکھ کی اوسط سے درخت لگانے پڑتے ہیں، جو کسی صورت ممکن دکھائی نہیں دی رہا تھا۔ کیونکہ اس کے لیے ہزاروں افراد کو الگ سے نوکریوں پر بھرتی کرنا پڑتا ہے۔تاہم اب صوبوں کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ پودوں کی کاشتکاری میں حصہ ڈالیں گے۔ سندھ اور خیبر پختونخوا نے اگلے چار سالوں کے لیے ایک ایک ارب پودے، جبکہ پنجاب نے 50 کروڑ پودے لگانے کی ہامی بھری ہے۔ اس مقصد کے لیے وفاقی حکومت نے 29 اگست 2019ء کو پہلے فیز کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ اس منصوبے کے لیے 125 ارب روپے مختص کر دیئے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

شاہد خاقان کو نیب اہلکار کی جانب سے دوران تفتیش گلاس مارے جانے کا دعویٰ ،سابق وزیر اعظم خود میدان میں آ گئے ، سچائی بتا دی

پاکستان میں آج پھر ہولناک زلزلہ ، 65افراد بارے افسوسناک اطلاعات موصول

زلزلے میں کتنے افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے،کل کتنے گھرتباہ ہوگئے؟این ڈی ایم اے نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آبادسمیت میرپوراور گردونواح میں زلزلے کے پھر جھٹکے ، ہر چیز ہل گئی ،جانتے ہیں اب کی بار کتنا نقصان ہوا؟

چونیاں اورقصور سے اغواء ہونے والے بچوں کو قتل کرنے والامبینہ ملزم گرفتار،کہاں اور کس کے گھر سے پکڑا گیا؟جانئے

پاکستان کی وہ معروف یونیورسٹی جہاں طلبا اور طالبات کے اکھٹے گھومنے پر پابندی عائد کردی گئی ،ایسا کرنا غیر اسلامی اور غیر اخلاقی عمل قرار

ابہام ختم ہوگیا، پوری امہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے مکمل طورپر متحد، او آئی سی سی کے مشترکہ اعلامیہ پر تمام ممبران نے توثیقی دستخط کردیئے

”مذہبی انتشار“پھیلانے کے حق میں نہیں،(ن)لیگ نے مولانا فضل الرحمان کو بڑا سرپرائز دے دیا، حیرت انگیز اعلان