06:33 pm
مسلم لیگ (ن) کی اہم ترین شخصیت کی کار کو ڈمپر نےٹکر مار دی

مسلم لیگ (ن) کی اہم ترین شخصیت کی کار کو ڈمپر نےٹکر مار دی

06:33 pm

چنیوٹ(آن لائن) رکن پنجاب اسمبلی مولانا محمد الیاس چنیوٹی کار حادثہ میں بال بال بچ گئے تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے مولانا محمد الیاس چنیوٹی اپنی کار میں سوار ہو کر فیصل آباد کی طرف جا رہے تھے کہ 3 چک رام دوالی کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے کار کو ٹکر مار دی حادثہ میں کار بری طرح تباہ ہو گئی
جبکہ ایم پی اے مولانا الیاس چنیوٹی اور ان کا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گئے۔

تازہ ترین خبریں