09:23 am
 ’’بائو جی نے جتنے پیسے نانی اماں کے منہ کی پلاسٹک سرجری کروانے پر لگا دیے اتنے پیسوں میں 100 اچھے انگریزی ٹیچر رکھ لیتے

’’بائو جی نے جتنے پیسے نانی اماں کے منہ کی پلاسٹک سرجری کروانے پر لگا دیے اتنے پیسوں میں 100 اچھے انگریزی ٹیچر رکھ لیتے

09:23 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمرن خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے بعد جہاں ان کے حق میں بیان بازی جاری ہے وہیں کچھ لوگ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ میں اس قدر بہتر انداز میں تقریر نہ کر سکنے کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔ اور اب ن لیگ کی ان دنوں سب بڑی ناقد وینا ملک بھی آپریشن کے بعد سوشل میڈیا پر ایکٹو ہو چکی ہیں ۔انہوںنے گزشتہ دنوں ٹویٹ کیا کہ ’’بائو جی نے جتنے پیسے نانی اماں کے منہ کی پلاسٹک سرجری کروانے پر لگا دیے
اتنے پیسوں میں 100 اچھے انگریزی ٹیچر رکھ لیتے تو آج پوری دنیا پرچیوں والی ویڈیوز دیکھا کر زلیل تو نا کرتی‘‘۔ وینا ملک کے اس ٹویٹ کے بعد پاکستانیوں کی جانب سے ملا جلا رد عمل دیکھنے میں آرہا ہے ۔