09:43 am
میاں چنوں کے ایک اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا

میاں چنوں کے ایک اسکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کر دیا

09:43 am

اسلام اآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق میاں چنون کے نواحی علاقے 8چک کے ایک سکول میں شہد کی مکھیوں نے حملہ کردیا ہے جس سے 11بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ واضح رہےکہ پاکستان کے اکثریتی دیہی علاقوں کے سکول درختوں کے نیچے یا کھلے میدانو ںمیں ہیں
جس کی وجہ سے ان سکولوں میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔

تازہ ترین خبریں