01:44 pm
اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہترین لیڈر دیاہے

اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہترین لیڈر دیاہے

01:44 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تاریخی تقریرکے بعدعمران خان کوجہاں دنیابھراورملک بھرمیں پذیرائی مل رہی ہے ان کے حق میں دعائیں ہورہی ہیں وہیں دوسری جانب ملک کامذہبی طبقہ بھی وزیراعظم سے خوش ہے اوراسکی ایک مثال حال ہی میں اس وقت سامنے آئی
جب ملک کے معروف مبلغ اورعالم دین مولاناطارق جمیل نے کینیڈ اکے شہروینکوورمیں بیان کے دوران کہاکہ عمران خان کے لیے دعاکرواس نے ہماراسرفخرسے بلندکیا،اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہترین لیڈر دیاہے ،اتنادرویش ،سچاکھرااوردین کادردرکھنے والالیڈرمیں نے نہیں دیکھا۔

تازہ ترین خبریں