07:29 pm
جنرل راحیل شریف کواسلامی فوجی اتحادکاسربراہ بنانابہت بڑی غلطی تھی

لاہور(ویب ڈیسک )معروف تجزیہ کارافتخاراحمدنے کہاہے کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کوکبھی بھی اپنانہیں سمجھتااورجوبندہ ہم نے وہاں اپناچیف بناکربھیجاہے وہ بھی غلط ہے ،نجی ٹی وی دنیانیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے افتخاراحمدنے کہاکہ نہ بھٹوکی تقریرسے کشمیرہم کوملانہ نواز شریف کی تقریرسے ملااورنہ ہی عمران خان کی تقریرسے ملے گالیکن اس کانتیجہ یہ نکلاکہ کشمیرپرکچھ نہ ہواہندوستان نے کشمیرکواپناایک صوبہ ہونے کااعلان کردیا،
۔افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہم ایک امید پر کب تک زندہ رہیں گے ؟ جب پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر کھائی نظر آئے تو پھر امید ختم ہوجاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور جو بندہ ہم نے وہاں اپنا چیف بنا کر بھیجاہے ، وہ بھی غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن کے معاملے میں پیچھے رہ کر اچھا کیا ۔ نہ نواز شریف کی تقریر سے ملا اورنہ عمران خان کی تقریر سے ملے گا لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلا کہ کشمیرپر کچھ نہیں ہوا ،ہندوستان نے کشمیر کواپنا ایک صوبہ ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔افتخار احمد کا کہنا تھا کہ ہم ایک امید پر کب تک زندہ رہیں گے ؟ جب پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر کھائی نظر آئے تو پھر امید ختم ہوجاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میں ان عرب مسلمان ممالک کو کبھی بھی اپنا نہیں سمجھتا اور جو بندہ ہم نے وہاں اپنا چیف بنا کر بھیجاہے ، وہ بھی غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن کے معاملے میں پیچھے رہ کر اچھا کیا ۔ بھی غلط ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے یمن کے معاملے میں پیچھے رہ کر اچھا کیا

تازہ ترین خبریں

نورمقدم کیس بہت خوفناک ہے ،خود دیکھ رہا ہوں ،ملزم امریکی شہری ہو یا کوئی بڑا آدمی ۔۔کوئی نہیں بچ پائے گا،عمران خان

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہرشل گبز پر کشمیر لیگ سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے لئے دبائو ڈالنا افسوسناک ہے، فواد چوہدری 

ٓصوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کرلیا 

سندھ میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن لگایا گیا،ان کے خلاف وفاقی کے ترجمان لگے ہوئے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی 

نئی شکل کے کورو نا کیسز میں تیز ترین اضافہ تشویشناک اور لمحہ فکریہ ہے۔ شہباز شریف 

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔ جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

محرم الحرام کی آمد ۔۔۔امن وامان برقرار رکھنے کیلئےتمام علما کا اتفاق ہوگیا 

سندھ میں کورونا کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن وفاقی حکومت کے خلاف سازش ہے۔ حلیم عادل شیخ

پروگرام لائیو ہے یا ریکارڈ شدہ ؟ سینئرصحافی کی وزیراعظم کو آزمائشی کال

اساتذہ وطلباء کی ویکسین نیشن مکمل ہونے تک سکول نہ کھولے جائیں،وزیراعظم

لودھراں ،مکان کی چھت گرنے سے 5بچے جاں بحق ،3زخمی

پشاور، انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ ، ایک اہلکار شہید

سوات میں زلزلے کے جھٹکے ، عوام میں شدید خوف وہراس پھیل گیا