05:40 pm
تبدیلی کی خبریں چلانے والوں کو میرے ساتھ ہی گزارا کرنا پڑے گا

تبدیلی کی خبریں چلانے والوں کو میرے ساتھ ہی گزارا کرنا پڑے گا

05:40 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی نےکابینہ میں ایک بار پھر تبدیلیوں کی بازگشت کے حوالے سے کہا کہ وزیر اعظم کا استحقاق ہے کہ وہ اپنی ٹیم میں جب چاہیں تبدیلیاں کریں جسے کوئی چیلنج نہیں کر سکتا، البتہ گزشتہ روز جو چینلز میری تبدیلی سے متعلق بریکنگ نیوز چلا رہے تھے
ان کے لیے اچھی خبر نہیں ہے اور انہیں میرے ساتھ ہی گزارا کرنا پڑے گا کیونکہ وزیر اعظم نے اجلاس میں مجھ پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں