02:25 pm
نبی کریم ﷺنےسب سےزیادہ تعلیم پر زور دیا

نبی کریم ﷺنےسب سےزیادہ تعلیم پر زور دیا

02:25 pm

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )نبی کریم ﷺنےسب سےزیادہ تعلیم پر زور دیا ، وزیر اعظم عمران خان کا مدارس کے طلبہ میں انعامات کی تقریب تقسیم سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ انگریزوں نے سوچ سمجھ کر مسلمانوں کا تعلیم کا نظام ختم کیا،اسلام ہمیں دنیا میں آنے کا مقصد بتاتا ہے, دینی تعلیم ہمیں اچھےبرےکی تمیزبتاتی ہے
,دینی طلباکوجدیدتعلیم سے بھی آراستہ کیاجائےگا،مسلمانوں کےانگریزی چینل کےذریعےمسلمانوں کاتشخص اجاگرکرنےکےلیےفلمیں بنائی جائیں گی-