03:02 pm
مولانا فضل الرحمان کی جانب سے امریکی سفیر سے ملاقات کا انکشاف

مولانا فضل الرحمان کی جانب سے امریکی سفیر سے ملاقات کا انکشاف

03:02 pm

لاہو ر(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے امریکی سفیر سے خفیہ طور پر ملاقات کی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی کا کہناتھا کہ اس سے قبل بھی فضل الرحمان امریکی سفرا سے ملاقاتیں کرچکے ہیں۔ جبکہ آنے والے دنوں میں مولانا فضل الرحمان غیر ملکی سفیروں سے مزید ملاقاتیں کریں گے۔ دوسری جانب شہباز شریف اور بلاول بھٹو مارچ موخر کرنے پر متفق ہو گئے ہیں۔
دونوں رہنماوں نے مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے پر آمادہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے

تازہ ترین خبریں