11:22 am
پاکستان کی اہم مذہبی شخصیت ڈینگی کے وار سے جاں بحق

پاکستان کی اہم مذہبی شخصیت ڈینگی کے وار سے جاں بحق

11:22 am

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں سنی تحریک پنجاب رابطہ کمیٹی کے رْکن مفتی لیاقت علی رضوی ڈینگی کے وار سے جاں بحق ہوگئے ۔
مفتی لیاقت علی ہولی فیملی ہسپتال کے ڈینگی وارڈ میں زیرعلاج تھے،ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 29