07:24 am
سیاست کیلئے ہم مدارس کواستعمال نہیں ہونےدینگے،مولانا طاہراشرفی

سیاست کیلئے ہم مدارس کواستعمال نہیں ہونےدینگے،مولانا طاہراشرفی

07:24 am


فیصل آباد (نیوز ڈیسک )مولانا طاہراشرفی نے فیصل آباد میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے اعلان کیا کہ سیاست کیلئے ہم مدارس کواستعمال نہیں ہونےدینگے اور اقتدار کیلئے مذہب کارڈ استعمال کرنے نہیں دینگے۔ بعض لوگ سیاسی انتشار پھیلار رہے ہیں ۔
اقوام متحدہ میں جس طرح ناموس رسالت اورختم نبوت کادفاع عمران خان نےکیاہے، دیوبندی مکتبہ فکر کی 28 جماعتیں انکے ساتھ کھڑی ہیں"

-

تازہ ترین خبریں