04:50 pm
مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ حادثے میں 9 افراد جاں بحق   11زخمی

مکران کوسٹل ہائی وے پر کوچ حادثے میں 9 افراد جاں بحق 11زخمی

04:50 pm

مکران(آن لائن)مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے مقام پر مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوگئے۔ولہار ٹرین حادثہ فنی خرابی اور انسانی غفلت سے پیش آیا ،پہلے کانٹا پھنس گیا پھر ڈرائیورز نے سرخ سگنل کو نظر انداز کیا ، مفرور اسٹیشن ماسٹر نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ڈپٹی کمشنر لسبیلہ شبیر مینگل نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مسافر کوچ پسنی سے کراچی جارہی تھی کہ اورماڑہ کے قریب بزی چڑھائی پر حاثیکا شکار ہوئی۔
کوچ کے کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اورماڑہ اسپتال منتقل کیا گیا، جاں بحق اور زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، بیشتر زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

تازہ ترین خبریں