06:21 pm
گوجر خان پولیس کی حراست میں موجود قیدی جاں بحق

گوجر خان پولیس کی حراست میں موجود قیدی جاں بحق

06:21 pm

راولپنڈی(آن لائن)گوجرخان پولیس کی حراست میں شہری کی ہلاکت کے ذمہ دارسابق ایس ایچ او سمیت 9پولیس اہلکاروں کو اشتہاری قرار دے دیا گیااشتہاری قرار دیئے جانے والوں میں سب انسپکٹر محمد الیاس،اے ایس آئی محمد جہانگیر ،اے ایس آئی غلام اصغر،ہیڈ کانسٹیبل ضمیر حسین،کانسٹیبل مختار حسین بھی اشتہاری قرارکانسٹیبل فیضان ظہیر،
کانسٹیبل حنان سفیر،کانسٹیبل محمد شعیب،کانسٹیبل محمد علی بھی اشتہاری شامل ہیںملزمان سب انسپکٹر حسنین شاہ،محرر قیصر اسلم جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میںقید ہیں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے الیاس بٹ کو دوران حراست تشدد کرکے قتل کیا تھا پولیس ملازمین کے خلاف تھانہ گوجر خان میں قتل کی ایف آئی آر درج ہے قبل ازیں علاقہ مجسٹریٹ نے مذکورہ اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے لیکن تاحال ان کی گرفتاری عمل میں نہ آنے سے انہیں اشتہاری قرار دے دیا

تازہ ترین خبریں