03:04 pm
 مولانا کے خلاف کرپشن کی فائلز کھول دی گئی ہیں ، شوکت بسریٰ

مولانا کے خلاف کرپشن کی فائلز کھول دی گئی ہیں ، شوکت بسریٰ

03:04 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانافضل الرحمان ڈیل کرنے کو تیار ہو گئے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شوکت بسرا کا کہناتھا کہ مولانا کے خلاف کرپشن کی فائلز کھول دی گئی ہیں جس کے بعداب وہ ڈیل کےلئے تیارہوگئے ہیں او ر فیس سیونگ کی خاطر دھرنا نہیں دیں گے۔انھوںنے کہا کہ کرپشن کی فائلوں کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان نے اب سمجھوتہ کر لیا ہے اور وہ دھرنا نہیں دیں گے۔
دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی حکومت اورفضل الرحمان کے مابین مفاہمت کی کوششوں کی پیشکش کر دی ہے

تازہ ترین خبریں