02:57 pm
کوئی مائی کالعل حکومت نہیں گراسکتا فضل الرحمٰن اسلام آبادنہیں آئینگے

کوئی مائی کالعل حکومت نہیں گراسکتا فضل الرحمٰن اسلام آبادنہیں آئینگے

02:57 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے کہاہے کہ میں یہ سمجھتاہوں کہ مولاناصاحب 27اکتوبرکواسلام آبادنہیں آئیں گے۔2018کے الیکشن میں تحریک انصاف کی حکومت کوعوام لیکرآئی ہے۔اورجب تک عوام کااعتماد تحریک انصاف کی حکومت پربرقراررہے گااس وقت تک کوئی مائی کالعل ان کونہیں نکال سکتا۔
کسی کے کہنےپرحکومت نہیں گرسکتی براہ مہربانی آپ بھی اس بات کوسمجھیں۔ان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین خبریں