09:28 am
جانتے ہیں اس بری طرح کچلی ہوئی گاڑی کی تاریخ کیا ہے

جانتے ہیں اس بری طرح کچلی ہوئی گاڑی کی تاریخ کیا ہے

09:28 am

اسلا م آباد (احمد ارسلان) انقلاب خون مانگتا ہے ، قربانیاں مانگتا ہے اور امت مسلمہ سے بہتر یہ باتیں کون جانے گا ۔ ہماری تو تاریخ ہی قربانیوں اور انقلاب پر مشتمل ہے ۔ مذکرہ تصویر بھی ایسے ہی ایک انقلاب کی یادگار ہے ۔ طیب اردگان کے خلاف فوجی کارروائی کے دوران مذکورہ گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی ٹینک کے سامنے روک دی تھی
اور ٹینک کو اس گاڑی پر چڑھا دیا گیا۔ ترک حکومت نے اس گاڑی کو محفوظ کرتے ہوے ساتھ بورڈ لگا کر اس پر تفصیل تحریر کر دی ہے۔ یہ تصویر روزنامہ اوصاف کے سینئر صحافی زمان مغل نے اپنے کیمرے میں محفوظ کی جو ان دنوں ایک کانفرنس میں شرکت کیلئے ترکی میں موجود ہیں ۔

تازہ ترین خبریں