09:47 am
اگر سڑکیں بند کی گئیں تو ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزادی مارچ میں شریک ہونے کیلئے جے یوآئی کے رضا کار اسلام آباد کیسے پہنچیں گے

اگر سڑکیں بند کی گئیں تو ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ آزادی مارچ میں شریک ہونے کیلئے جے یوآئی کے رضا کار اسلام آباد کیسے پہنچیں گے

09:47 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوں جوں مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے ویسے ویسے جے یو آئی میں تحریک بڑھتی جا رہی ہے ۔ اس حوالے سے سینئر صحافی سلیم صافی نےایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں جے یو آئی کے رضاکار سڑکیں بند ہونے کی صورت میں کشتیوں میں بیٹھ کر دریائے سندھ کے راستے پنجاب میں داخل ہونے کی مشقیں کر رہے ہیں ۔ ویڈیو ملاحظہ کریں :

تازہ ترین خبریں