07:19 pm
 وفاقی حکومت بلوچستان کو ہر معاملے میں نظر انداز نہ کرے ، اسلم رئیسانی

کوئٹہ(آن لائن)چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ سی پیک سے متعلق جو معاہدے ہوئے انہیں بلوچستان حکومت کی پراپرٹی بنائی جائے وزیر اعظم چین جاکر بلوچستان سے متعلق ہونے والے معاہدوں میں یہاں کے سیاسی جماعتوں کواعتماد میں لے ان خیالات کااظہار انہوں نے بلوچستان اسمبلی میں پوائنٹ آف آرڈر سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی سے جوبھی قرار داد پیش ہوتی ہے
انہیں اہمیت نہیں دی جاتی اگر اہمیت دی جاتی توآج اتنے بڑے مسائل پیدا نہیں ہوتے وفاقی حکومت بلوچستان کو ہر معاملے میں نظر انداز نہ کرے ورنہ اس کے اچھے نتائج برآمد نہیں ہونگے وقت اورحالات کاتقاضا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں بلوچستان کے معاملات پراکھٹے ہوکر وفاق سے مطالبہ کرے کہ بلوچستان سے متعلق جوبھی معاہدے ہوتے ہیں یہاں کے حکومت اور سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے انہوں نے کہا کہ سی پیک سے متعلق جو معاہدے ہوئے انہیں بلوچستان حکومت کی پراپرٹی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

پتوکی میں والد نےپانچ بچے نہر میں پھینک دیے

پاکستان اور بھارت میں پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ

کابینہ رکن کے خفیہ دورہ اسرائیل کی حقیقت سامنے آگئی

اسلام آباد کے ٹریل 3 پر راستہ بھولنے والوں کوتلاش کرلیا گیا

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سینئر سیاست دان سردار شیر باز مزاری کے انتقا

بریگیڈئیر (ر) نصیراللہ بابر مرحوم کی زندگی کا ناقابل یقین واقعہ

پی ڈی ایم کہے گی تو سارے پارٹی ارکان استعفیٰ دیں گے، رانا ثنااللہ

نوشہرہ میں ٹریفک حادثہ، سات افراد جاں بحق

آزادکشمیر میں لاک ڈائون میںایک دن کی توسیع

پشاورکےعلاقے حیات آباد فیز ون میں جھگڑا،  جھگڑے میں چار افراد جاں بحق

پاکستانی تیاری کر لیں ! 15دسمبر سے ملک بھر میں کیا ہونے جا رہاہے ؟ہنگامی اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں قائداعظم پارک کا افتتاح چیئرمین پی ایچ اے راولپنڈی آصف محمود نے کردیا

  مغرب میں فلاحی نظام بہت ذبردست ہے جہاں غریب کیلئے مفت ہسپتال سمیت دیگر سہولیات میسر ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان

مریم نواز کے ملتان جلسے پر مولانا فضل الرحمان سے گلے شکوے