11:31 am
لیگی اراکین ِاسمبلی نے اپنے اپنے استعفے جمع کر ا دیے ، وجہ بھی بتا دی گئی

لیگی اراکین ِاسمبلی نے اپنے اپنے استعفے جمع کر ا دیے ، وجہ بھی بتا دی گئی

11:31 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیگی اراکین ِاسمبلی نے اپنے اپنے استعفے جمع کر ا دیے ، وجہ بھی بتا دی گئی ۔۔۔ لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے،لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے استعفے قیادت کوجمع کرادیے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ ن نے گزشتہ روزقائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہونے کافیصلہ کیاتھا ،لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے قائمہ کمیٹیوں کے استعفے قیادت کو جمع کرا دیے۔ ن لیگ کے رہنما ملک احمد خان نے کہاہے
کہ ن لیگ تمام قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئی،حمزہ شہبازکوچیئرمین پی اے سی بنانے تک رکنیت قبول نہیں جبکہ لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کاکہنا ہے کہ استعفے پیرکواسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائیں گے۔