01:35 pm
بھارت نے کنٹرول لائن میں ڈرون داخل کردیئے

بھارت نے کنٹرول لائن میں ڈرون داخل کردیئے

01:35 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی کے سابق اینکراوریوٹیوب سٹارعابدعندلیب نےلائن آف کنٹرول کی صورتحال کے حوالے سے بتاتے ہوئے کہاکہ پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرشدیدشیلنگ جاری ہے ۔ہندوستان کی جانب سے نیلم ویلی میں شدیدشیلنگ کی جارہی ہے
اورپڑوسی ملک کی کوشش ہے کہ یہاں پراتنی فائرنگ اورشیلنگ کی جائے کہ مقامی لوگ علاقہ چھوڑنے اورنقل مکانی پرمجبورہوجائیں۔بھارتی فوج کی جانب سے گزشتہ رات کوشدیدفائرنگ کی گئی جس میں 10سے زائدلوگ زخمی ہوگئے۔اورایک بچہ شہیدہوگیا۔نیلم ویلی کوپچھلے 65دنوں سےمسلسل نشانہ بنایاجارہاہے