08:42 pm
  چین پاکستان کی خودمختاری کے لیے تعاون جاری رکھے گا،آصف غفور

راولپنڈی(ویب ڈیسک) میجرجنرل آصف غفورکاکہناہے کہ چین کے صدرنے مسئلہ کشمیرکے حوالے سے پاکستان کے موقف کی کھل کرحمایت کی ہے وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اورانہوں نے پاکستان کے ساتھ طویل شراکت داری اورپاکستانی معیشت کی بہتری کے لیے خواہش کااظہارکیاہے ،چین کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ پاکستان کوجب ضرورت پڑی بیجنگ خاموش نہیں رہے گااورپاکستان کاساتھ دے گا۔تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آرکے ترجمان میجرجنرل آصف غفورکاکہناتھاکہ آرمی چیف کاحالیہ دورہ چین نہایت کامیاب رہا،
چین کی جانب سے کھل کرپاکستان کے موقف کی حمایت کی گئی چینی صدرکی جانب سے یقین دہا نی کرائی گئی کہ چین ہرشعبہ میں پاکستان کی مددکرے گا،پاکستان پرحملہ چین پرحملہ تصورکیاجائیگا،جب بھی پاکستان کوچین کی ضرورت پڑی چین ہرلحاظ سےپاکستان کی مددکرے گاپاکستان کی جانب سےماضی میں چین کی مددکی گئی جسے ناقابل فراموش نہیںکیاجاسکتا،انہوںنےمزیدکہاکہ چینی صدردورہ بھارت کے دوران بھارتی حکومت کےسامنےیہ مطالبہ رکھیں گے کہ مقبوضہ کشمیرسے کرفیوہٹاکرکشمیرکی 5اگست والی صورتحال کوبحال کیاجائیگا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

اجلاس کے دوران وزیراعظم غصہ کر رہے تھے تو ندیم افضل زیر لب مسکراتے ہوئے زیر لب کیا کام کر رہے تھے ؟  

“شہزاداکبرکون ہے ؟ اسکی کریڈیبلٹی کیا ہے، یہ وہ بدکردار شخص ہے جو کمیشن مانگتا ہے 

پاکستان کے اہم شہر میں سرکاری ملازم نے بیوی اور بیٹی کو قتل کر دیا ! لرزہ خیز خبر

پاکستان کے اہم علاقے میں  اہلکاروں کی جانب سے نوجوان کے گلے میں پٹہ ڈال کر سڑک پر گھما نے کی ویڈیو وائرل

خون سفید ہو گیا، بیٹے نے جائیداد کی خاطر سگے باپ کو شوٹرز کی مدد سے مروا دیا 

چین اور بھارت کے سرحدی علاقہ سے تیسری جنگ عظیم کا آغاز

وزیراعظم کے حکم پر ملک بھر میں اسمگل شدہ پٹرول کی فروخت کیخلاف بڑا کریک ڈاون

’اپوزیشن کیا چاہتی ہے‘ پٹرول مہنگا ہونے پر مریم نواز نے وزیر اعظم کے سوال کا جواب دے دیا

تحریک انصاف نے بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لی۔۔20، 22نہیں بلکہ کتنے اکاؤنٹس میں پیسے آئے ۔۔۔؟

 راولپنڈی میں زمین کے تنازع  پر فائرنگ ، چار افراد  جاں بحق  ،چھ زخمی

نیا پاکستان اتنا گندا ہوگا یہ کسی کو نہ پتہ تھا، عظمیٰ بخاری