08:53 pm
میری باتیں بھی مت سنو،جوآدمی توبہ کرلیتااورپھراسے کوئی طعنہ دیتا ہے تواللہ تعالیٰ قسم کھاکرکہتاہے کہ۔۔۔مولاناطارق جمیل نے بڑی بات کہہ دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مولاناطارق جمیل کے آفیشل چینل پرایک ویڈیوجاری ہوئی ہے جس میں مولاناسٹیج پرکھڑے ہوکربیان دے رہے ہیں اس میں انہوں نےوزیراعظم عمران خان کے حوالے سے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں اچھاآدمی دیاہے آپ سب بھائی اس کے لیے دعاکرو۔انہوں نے کہاکہ جب میں عمران خان کی تعریف کرتاہوں تولوگ مجھ پرلعن طعن کرتے ہیں اورکہتے ہیں کہ تم عمران خان کی تعریف کرتے ہوکبھی دوسروںکی بھی تعریف کرلیاکروتومیں نے ان سے کہا
کہ کسی دوسرے حکمران نے ریاست مدینہ کی بات بھی تونہیںکی ۔ممکن ہے کہ وہ نہ بناسکے لیکن اس نے الفاظ توبولے ہیں نہ کہ میں مدینہ کی ریاست بناناچاہتاہوںمیں نے اس پراس کی تعریف کی اوراس پرجومجھے گالیاں پڑیں۔ہمارے پاکستانی بھی عجیب ہیں کبھی کھوتے کوگھوڑ ابنادیتےہیں توکبھی خچرکوکھوتابنادیتےہیںاب ہمیں بہت اچھاحکمران ملاہے اللہ تعالیٰ اس کی مددکرے۔دن رات کوکھپتاہے امیدہے ہماری کشتی کنارے لگے گی۔ایک آدمی صحیح آجائے توپورے کے پورے علاقے کارخ صحیح ہوجاتاہے۔وہ اللہ سے ڈرنے والاہے کون آدمی ہےجس سے گناہ نہیں ہوتےکون ہے جوقصوروارہے مجھے تصویریں آرہی ہیں کہ دیکھویہ کیاکررہاہے جواسکی جوانی کی تھیںاب تم کہتے ہوکہ ایساہے ایساہےمیں نے کہاکہ میں بھی کالج میں ڈانسرتھامیری بھی نہ سنومیں نے ڈاکٹرکوئی نہیں بنناتھامیں سنگرتھامیں ڈانسرتھا،کون ہے جوگناہ نہیں کرتاجب کوئی آدمی توبہ کرلیتاہے پھراسے کوئی طعنہ دیتاہےتواللہ تعالیٰ قسم کھاتاہے اورکہتاہے کہ تیرے مرنےسے پہلے تجھے اس میں مبتلاء کرکے ماروں گا

تازہ ترین خبریں

نیب نے مالم جبہ کیس کی تحقیقات بند کردیں،مفتاح اسماعیل کیخلاف انکوائری کی منظوری

وزیراعظم کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ،تاریخ بارے پتا چل گیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

نذیر چوہان کی مشکلات کم نہ ہوئیں ،ضمانت پر جیل سے نکلتے ہی ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

45سال قبل مردہ قرار دیا گیا شخص زندہ گھر لوٹ آیا

کپتان بابراعظم نے ایک بار پھر پاکستانی قوم کا سرفخر سے بلند کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘

مون سون بارشیں :وزیراعظم نے شہریوں اورمتعلقہ اداروں کو  خبردار کردیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی پروجیکشن کو درست تسلیم کرلیا

 وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

وزیراعظم نے ارباب غلام رحیم کو معاون خصوصی تعینات کردیا

اسلام آباد : شدید بارشوں کے باعث ای الیون میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی ریلیف کیمپ قائم

عمران خان کی ایماء پر چوہدری یاسین کے گھر کا محاصرہ کیا گیا،بلاول بھٹوزرداری

ریاست دشمن بیانیے کے باعث(ن)لیگ کو کشمیر میں شکست ہوئی،فرخ حبیب