11:05 pm
ڈیل میں اہم پیشرفت، شریف فیملی کتنی رقم دینے کو تیار ہوگئی، جانیں

ڈیل میں اہم پیشرفت، شریف فیملی کتنی رقم دینے کو تیار ہوگئی، جانیں

11:05 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیل میں اہم پیشرفت، شریف فیملی کتنی رقم دینے کو تیار ہوگئی ۔۔۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ نواز شریف کی رضامندی سے شہباز شریف اہم شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ پچھلے ایک سال سے شہباز شریف نواز شریف کی رضامندی سے اہم لوگوں سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ اور کہا جا رہا ہے کہ ایمان سے ہمیں ایک مرتبہ معاف کر دیں، ہماری تو تاریخ ہی یہی ہے
کہ ہم آپ کے باغ سے نکلے ہوئے ہیں۔انہوں نے شہباز شریف کی کمر میں تکلیف سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کو اس وقت کمر کی درد نہیں ہے بلکہ انہیں جیل جانے سے بچاؤ کے لیے درد ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا گیا تھا تو مریم نواز ایک دم سے خاموش ہو گئی تھیں۔اِس کی وجہ یہ تھی کہ اُس وقت ڈیل اور ڈھیل دونوں چیزیں ہو رہی تھیں۔ لیکن وہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچی۔اور اس ڈیل کے نتیجے پر نہ پہنچنے کی وجہ یہ ہے کہ انہوں نے جو پیسے کھائے ہیں یہ اُس کا دس فیصد دینا چاہ رہے ہیں۔ اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے مزید بتایا کہ حسن ، حسین اور مریم نواز پیسہ واپس کرنے پر رضامند نہیں جب کہ تہمینہ دولتانہ نے بھی خاندانی معاملات میں ثالثی کی کوشش کی تھی اونہوں نے کہا سابقہ نواز شہباز ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو نتائج سے آگاہ کیا تھا لیکن نواز شریف بیٹی کے سامنے ہار گئے۔ اس سے قبل بھی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ نواز شریف ڈیل کے لیے تیار ہو گئے ہیں اور پلی بارگین کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کر دی ہے لیکن ان کی صاحبزادی مریم نواز نے انہیں پلی بارگین نہ کرنے پر قائل کیا جس کی وجہ سے آج دونوں جیل میں ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

عدالت کا انٹرنیٹ سروس کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجنے کا حکم

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ۔۔۔۔

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

فرخ حبیب نےمریم ،بلاول اورمولانا کو آئینہ دکھا دیا

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

’’آئیں ۔۔ بائیں ۔۔۔ شائیں ‘‘اسمبلیاں جعلی ہیں تو مولانا کے فرزند اسمبلی کا حصہ کیوں ؟ 

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

متنازع بنگلہ دیشی رائٹرتسلیمہ نسرین نے پاکستان کے خلاف ایسی بات کہہ دی جس سےپاکستانی غصے سے لال پیلے ہوگئے

 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

 حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ پرکرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

مانیٹری پالیسی کا اعلان 22جنوری کو ہوگا

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

چودھری برادران کیخلاف20سال بعد تمام نیب کیسز بند

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی شدید سردی کی پیش گوئی

 پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کا جلسہ ٹھس اوربیانیہ پھس ہوگیا،فردوس عاشق اعوان