11:09 pm
نواز شریف نے مولانا کے آزادی مارچ کیلئے حسین نواز کو بڑی ذمہ داری سونپ دی

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت میں میاں محمد نواز شریف کی پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے بتایا کہ پارٹی قائد نواز شریف نے اپنے بیٹے حسین نواز کو مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ جیل میں نواز شریف سے رابطے کو توڑنے کے لیے سابق وزیرِ اعظم کے خلاف نیا کیس بنایا گیا ہے۔دوسری جانب احتساب عدالت کے باہر موجود مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے بھی میڈیا سے بات کی اور کہا کہ نواز شریف کے اعلان کے بعد آزادی مارچ میں نہ جانے کی خبریں دم توڑ گئی ہیں۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون بھرپور طریقے سے آزادی مارچ میں شرکت کرے گی،
جبکہ نون لیگ کے اجلاس میں بھی اکثریت نے آزادی مارچ کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پارٹی اجلاس میں اختلافی بیانات بھی آئے تاہم حمایت میں ہی فیصلہ ہوا۔سابق گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ عمران خان اب آزادی مارچ والوں کو کنٹینراور دیگر سہولتیں دیں۔محمد زبیر نے بتایا کہ تحریک انصاف کے وزراء دھمکیاں دے رہے ہیں کہ آزادی مارچ نہیں نکلنے دیں گے۔واضح رہے کہ آج نیب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے قائد میاں محمد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کے جذبے کو سراہتے ہیں، دھرنے کی پوری طرح حمایت کا اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

دادا دادی نے جینز پہننے پر پوتی کو ق ت ل کردیا

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس:خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

دلہن نے عین رخصتی کے وقت دلہے کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس:اہم ترین شخصیت کوگرفتارکرلیاگیا

نور مقدم کیس، ڈرائیور کے بیان نے مقدمے کا رخ ہی موڑ دیا ، نور نے ڈرائیور کو فون کر کے کیا چیز لانے کو کہا تھا ؟

امریکا کا عراق میں اپنا جنگی مشن ختم کرنے کا اعلان

شہری غیر ضروری باہر نہ نکلیں‘، کراچی میں شام 6 کے بعد مکمل پابندی کا حکم

آزاد کشمیر کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ تنویر الیاس اور بیرسٹر سلطان آمنے سامنے

نور ڈر سے چھپ گئی تھی اسے باہر نکال کے مارا ۔۔ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

پاکستان نے افغان فوجیوں کی ویڈیوجاری کردی

افغان فوجیوں کو افغان حکومت کے حوالے کردیا گیا: آئی ایس پی آر

خیبر پختونخوا کابینہ میں تبدیلی ۔۔۔ ہشام انعام اللہ سےقلمدان واپس لےلیاگیا ؎

مدد کیلئے بھارت کو پُکاروں گا ، بھارت سے متعلق بیان پر لیگی رہنما کے خلاف بڑا اقدام اٹھالیا گیا

کورونا پیکج کی رقم استعمال کرنے کے حوالے سے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومت سے جواب  مانگ لیا