11:34 pm
مقامی عدالت نے چاروں پولیس اہلکاروں کے بارے میں تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) عدالت نے تھانہ روات کی حدود میں رافعہ بی بی کے اغواءو زیادتی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چاروں پولیس اہلکاروں کو بری کردیا۔ایڈیشنل سیشن جج مسعود وڑائچ نے رافعہ بی بی اغواءو زیادتی کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پولیس کے چاروں کانسٹیبلنز راشد، عامر، عظیم اور نصیر کو باعزت بری کرتے ہوئے کہا کہ کوئی جرم ثابت نہیں ہوا اور فرانزک رپورٹ بھی منفی آئی۔واضح رہے کہ رواں سال 18 مئی کو خاتون رافعہ نے 4 پولیس اہلکاروں پر اغوا و اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرایا تھا
تاہم بعد میں وہ اپنے دعوے سے منحرف ہوگئی تھی اور پولیس اہلکاروں پر مقدمہ واپس لے لیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں