12:42 pm
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پر اندھا دھند فائرنگ کی اطلاعات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پر اندھا دھند فائرنگ کی اطلاعات ۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان رہنما سردار خرم لغاری کی کار پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار خرم لغاری کی کار پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے شاہ جمال کے قریب نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار خرم لغاری کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ خرم لغاری لاہور سے تحصیل جتوئی واپس آ رہے تھے۔
ان کے خاندانی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ فائرنگ کے دوران سردار خرم لغاری نے لائیٹیں بند کر کے گاڑی بھگا دی جس کے باعث وہ اور ان کی گاڑی محفوظ رہی۔دوسری جانب پویس ترجمان وسیم خان گوپانگ کے مطابق مشیر وزیراعلیٰ پنجاب سردار خرم لغاری کی جانب سے پولیس کو مطلع کیے جانے کے بعد ڈی ایس پی صدر، ایلیٹ فورس،تھانہ شاہ جمال اور تھانہ خان گڑھ کی بھائی نفری موقع پر پہنچ گئی،پولیس ذترائع کا کہنا ہے کہ گاڑی پر فائرنگ کا کوئی نشان نہیں ہے تاہم واقعے کی تحقیقات کی جائے گی،پولئس علاقے کے رہائیشیوں سے معلومات اور شواہد اکٹھے کر رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 

 جب لاہور ۔ اسلام آباد موٹر وے کا معاہدہ ہو رہا تھا، عین اسی وقت لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس خریدے جا رہے تھے۔فواد چوہدری 

موجودہ حکومت نے لاکھوں  افراد کو بے روزگارکردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز شریف

ہمارے ہمسایہ ملک میں بہت بڑی تبدیلی آئی ہے، یہ اللہ نے بتایا ہے کہ جو پاکستان کے خلاف سازش کرتا ہے وہ رسوا ہوتا ہے۔طاہر اشرفی 

 آصف زرداری کی کردار کشی کی مہم چلانے والے شرم سار ہوتے رہیں گے۔فیصل کریم کنڈی

کامران خان نے پاک چین دوستی پر سوال اٹھا دیا!  پاکستانی اینکر کے سوال پر چین بھی میدان میں آگیا، بڑا رد عمل دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کسی مہم کاحصہ نہیں بنیں گے ،راناتنویرحسین

 وزیراعظم عمران خان(آج)  کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

نواز شریف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بل پر  حتمی رائے نہیں دی تھی،ن لیگی رہنما جاوید لطیف نے  نیاپنڈوراباکس کھول دیا

انطلبہ کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

وزیرمملکت زرتاج گل سنٹرل جیل ڈیرہ غازی خان پہنچ گئیں

 سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے