02:55 pm
حکومت نے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 6نئے قوانین ۔۔ حکومت نے صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا ، معاملہ وفاقی کابینہ میں ۔۔۔حکومت کا 6 نئے قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کافیصلہ۔وزارت قانون نے6 نئے آرڈیننس کی منظوری کیلیے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوا دی،سمری کے مطابق خواتین کے وارثت میں حقوق کے بل2019 آرڈیننس کے ذریعے لائے جائیں گے ،لیگل ایڈاینڈجسٹس اتھارٹی ایکٹ 2019 بھی آرڈیننس کے ذریعے نافذ ہوگا۔
سمری کے مطابق سپیریئرکورٹس آرڈربل 2019 بھی نئے قوانین میں شامل ہے،بے نامی ٹرانزیکشن ترمیمی بل2019 آرڈیننس کے ذریعے نافذکیا جائے گا،نیب ترمیمی بل 2019 بھی آرڈیننس کے ذریعے نافذہو گا۔ وفاقی کابینہ نے قانونی اصلاحات سے متعلق ٹاکس فورس قائم کی تھی ،سمری کے مطابق ٹاسک فورس نے عوامی مشکلات کم کرنے کیلئے قوانین تجویز کرنا تھے ،4 نئے قوانین کے بلزقومی اسمبلی میں متعارف کروائے گئے،چاروں قوانین قائمہ کمیٹی برائے قانون انصاف میں زیرالتواتھے،سمری پیر کووفاقی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب کو اسلام آباد طلب کرلیا

میں عہدے سے مستعفی ہوجائوں گااگر۔۔۔اسپیکرقومی اسمبلی نے اپوزیشن کو بڑاچیلنج دیدیا

آسمان سے گراکھجورمیں اٹکا،فیصل واوڈا کی بطور  سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کیلئے بڑااقدام اٹھالیاگیا

بے شک نمبر کاٹ لیں لیکن وزیراعظم نوازشریف ہی ہے،کمسن بچی

بلاتاخیر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنایا جائے ،وفاقی وزیر داخلہ

پہلے نفرت کی گولی اوراب جوتی کھائی ،ملک خانہ جنگی کی طرف جارہا ہے،احسن اقبال

شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ واپس لینے پر غور،کیاسکولز بھی دوبارہ بندہونیوالے ہیں؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

لیاری، فائرنگ سے چینی شہری سمیت 2 افراد زخمی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات

کورونا کےبڑھتےکیسز،گجرات کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

گلگت بلتستان اسمبلی میں خطے کو صوبہ بنانے کی تاریخی قرارداد منظور

شاطر پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کو بلیک میل کررہی ہے ،فردوس عاشق اعوان

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

26مارچ کو لانگ نہیں’’ کوئیک ‘‘مارچ ہوگا،فرخ حبیب