02:57 pm
سابق چیف جسٹس پر سنگین الزام عائد، ثاقب نثار کا بھائی کمیشن پر کسے بھارت بھیجا کر تا تھا

سابق چیف جسٹس پر سنگین الزام عائد، ثاقب نثار کا بھائی کمیشن پر کسے بھارت بھیجا کر تا تھا

02:57 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیف جسٹس پر سنگین الزام عائد، ثاقب نثار کا بھائی کمیشن پر کسے بھارت بھیجا کر تا تھا ، افسوسناک انکشاف۔۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے رکن محمود بشیر ورک نے انکشاف کیاہے کہ ” سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بھائی کمیشن کے عوض مریضوں کو بھارت بھیجتے تھے اورلاہور میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ بند ہونے کی وجہ بھی ثاقب نثار کا بھائی ہی ہے ۔“
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس چیئرمین مجاہد علی کی زیر صدارت ہوا جس دوران پی کے ایل آئی ہسپتال کے دورے اور پنجاب حکومت کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ محمود بشیر ورک کا کہناتھا کہ پی کے ایل آئی کے غیر فعال ہونے کی وجہ سروسز ہسپتال میں تعینات سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا بھائی تھا۔ ان کا بھائی جگر کی پیوندکاری کے لیے مریضوں سے کمیشن لیتا تھا تھا ،سروسزہسپتال میں آنے والے مریضوں سے کمیشن لے کر بھارت علاج کے لئے بھیجتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پی کے ایل آئی بننے کے بعد ان کے بھائی کا کمیشن بند ہو گیا تھا ، ثاقب چیف جسٹس نے پی کے ایل آئی کے سربراہ کو گھر بلاکر اپنے بھائی کے سامنے بے عزت کیا۔انہوں نے کہا کہ میرا بھائی ایک لاکھ اور آپ دس لاکھ روپے تنخواہ لیتے ہیں ۔محمود بشیر ورک نے کہا کہ اس ملک کے ساتھ بہت ہوچکا خدا کے لیے اب بخش دیں۔ کمیٹی کے چیئرمین نے ریمارکس دیئے کہ یہ انتہائی تشویشناک معاملہ ہے۔ کمیٹی میں اٹھنے والے سوالات اور تحفظات پرغورکیا جائے گا۔ کمیٹی کا ایک اجلاس بھی کے پی ایل آئی میں بلائیں گے اور معاملات کی تہہ تک جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں