03:45 pm
مسلم لیگ کے سینئر رہنما آزادی مارچ میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے سینئر رہنما آزادی مارچ میں شرکت کریں گے جبکہ شہباز شریف لاہور میں رہ کر کیا کام کریں گے ، اہم فیصلہ کر لیا گیا۔۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت آزادی مارچ میں شرکت کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلہ کیا ہے کہ شہبازشریف کم درد کے باعث لاہور میں ریلی کی قیادت کریں گے جبکہ احسن اقبال اور دیگر سینئر قائدین آزادی مارچ میں شرکت کریں گے ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی زیرصدارت ماڈل ٹاؤن میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب،احسن اقبال اور دیگر شریک ہیں،
اجلاس میں صدر ن لیگ شہبازشریف نے پارٹی قائد میاں نواز شریف کاخط پڑھ کر سنایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ شہبازشریف کمر درد کے باعث آزادی مارچ میں شرکت نہیں کریں گے تاہم وہ لاہور میں ریلی کی قیادت کریں گے جبکہ احسن اقبال اور دیگر سینئر رہنما آزادی مارچ میں شرکت کریں گے ۔

تازہ ترین خبریں

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

آرمی چیف کی مدت ملازمت: ن لیگ کے 2 بیانیے سامنے آگئے

 بلوچستان کےعلاقےمچھ میں سیکیورٹی فورسزکی چوکی پرحملہ، فائرنگ کےتبادلےمیں سپاہی عرفان شہید،2 جوان زخمی

پی آئی اے عملے نے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔۔مسافر کو 15 لاکھ روپے زائد مالیت کے 9 ہزار 200امریکی ڈالر کی رقم واپس کردی

تحریک انصاف کو کنٹونمنٹ انتخابات میں ابدی نیند سلا دیا گیا ہے۔ شہباز شریف

جب آپ چور دروازے سے اقتدار میں آئیں گے تو دنیا آپکو اسلام آباد کا مئیر ہی کہے گی

  گداگری میں ملوث پائے گئے غیرملکی بے دخل اور بلیک لسٹ کیے جائیں گے ، سعودی عرب  کا نیا قانون

 کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ کا سی پیک میں آنا گیم چینجر ہے۔عمران خان 