03:47 pm
عمران خان کل کس بڑے ملک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کل کس بڑے ملک کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں ۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان اتوار کو ا یران کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے۔ جبکہ وزیر اعظم منگل کے روز سعودی عرب روانہ ہوں گے اور سعودی قیادت کو دورہ ایران پر اعتماد میں لیں گے۔ جبکہ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تاریخ بھی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی وجہ سے تبدیل کر دی گئی ہے۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس اب منگل کی بجائے پیر کے روز منعقد ہو گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم منگل کے روز سعودی عرب جائیں گے ۔دورہ ایران کے دوران وزیر اعظم عمران خان خطہ میں امن اور سیکیورٹی کے حوالہ سے ایرانی صدر سے بات چیت کریں گے جبکہ مسئلہ کشمیر بھی اٹھائیں گے۔ جبکہ وزیر اعظم منگل کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کریں گے اور انہیں ایرانی صدر سے ہونے والی بات چیت پر اعتماد میں لیں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں