05:01 pm
تین کالم  احتساب بیورو

تین کالم احتساب بیورو

05:01 pm

نئے چیئرمین کے لیے مختلف نام زیرغور، کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہونے سے معاملہ لٹک گیا ادارہ میں تعینات سٹاف کام نہ ہونے پر سیر تفریح میں مصروف، جملہ زیرکار فائلیں رک گئیں مظفرآباد( تنویر احمد تنولی /نمائندہ خصوصی) آزادکشمیر میں کرپشن اور بد عنوانیوں کے خلاف کارروائی کے لیے قائم کردہ ادارہ احتساب بیورہ حکومتی بے حسی اور عدم توجہ کا شکار ہوگیا۔ گزشتہ 4ماہ سے چیئرمین کی تعیناتی نہ ہونے سے جملہ زیرکار فائلیں رک گئیں۔ احتساب بیورو عملی طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا۔ حکومت کی جانب سے نئے چیئرمین کے لیے مختلف نام زیرغور، کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہونے سے معاملہ لٹک گیا۔ ادارہ میں تعینات سٹاف کام کاج نہ ہونے پر سیر تفریح میں مصروف۔ ماہانہ کروڑوں روپے تنخواہوں اور دیگر معاملات پر خرچ کرنے سے خزانہ سرکاری کو ٹیکہ لگنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر احتساب بیورو میں چیئرمین کی آسامی چارماہ سے خالی ہے جس پر حکومت کی جانب سے تعیناتی کے لیے کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہونے سے ادارہ میں زیرکار کیسز اور فائلیں جن سے ریاست کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے سمیت جملہ فائلیں چیئرمین نہ ہونے سے رک گئی ہیں ۔ ادارہ کا سٹاف کام کاج نہ ہونے پر مفت کی تنخواہوں اور ٹرانسپورٹ کر رہا ہے شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر جانبدار اور اہل شخص کو چیئرمین احتساب بیورو تعینات کرتے ہوئے خطہ میں کرپشن اور بدعنوانی کے معاملات کی فوری تحقیقات کرائی جائے۔ غیر فعال

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں