06:20 pm
بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم مودی نے پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا ، تاریخ بھی سامنے آگئی ۔۔۔ بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کا پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی 8 نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کرنے کیلیے پاکستان آئیں گے۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر ہرسیمرات کور بادل کی ٹویٹ کا حوالہ دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نریندرا مودی آٹھ نومبر کو کرتارپور راہداری کا افتتاح کریں گے۔
ہرسیمرات کور بادل کے مطابق سکھ کمیونٹی کا کرتارپور صاحب کے دیدار کا خواب پورا ہونے کو ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ 8 نومبر کو تاریخ رقم ہو گی جب نریندرا مودی کرتارپور کا افتتاح کریں گے۔ جمعرات کو پاکستانی دفترخارجہ کے ترجمان نے بتایا تھا کہ کرتارپور راہداری کے افتتاح کی تاریخ فائنل نہیں ہوئی جبکہ اس پر ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ

بھارت جغرافیائی تبدیلی کی چال چل رہا ہے، شاہ محمود قریشی

ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے، بلاول بھٹو

شہبازشریف کیس میں عدالت کودرست حقائق نہیں بتائےگئے،شہزاداکبر

عمران خان نے تاریخ رقم کردی۔۔۔ایسا ریکارڈ کہ دوسری کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا۔۔ کھلاڑیوں کیلئے بڑی خبر

عمران خان کے نام ایک اور اعزاز ۔۔۔۔ پاکستان کے سب سے پہلے سیاستدان بن گئے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ۔۔ آپ بھی جانیں 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ خصوصی طیارہ مزید ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا 