02:02 pm
عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کینیڈین وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کا ایسا اقدام کہ مغربی دنیا میں بھونچال آگیا

عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کینیڈین وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کا ایسا اقدام کہ مغربی دنیا میں بھونچال آگیا

02:02 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کینیڈین وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ کا ایسا اقدام کہ مغربی دنیا میں بھونچال آگیا ۔۔۔ سوشل میڈیا پر ایک نیا ٹرینڈ گردش کر رہا ہےکہ لوگ کہتے ہیں کہ تقریریں سے کیا ہوتا ہے۔ جناب سب کچھ ہوتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ تقریر کون اور کس موضوع پر کررہا ہے۔
عمران خان نے کہا تھا مغربی دنیا عورت کو ننگا کرنے کی اجازت تو دیتی ہے مگر پردہ کرنے پر اسکو ذلیل کیا جاتا ہے۔ عمران خان کی تقریر کے بعد کینیڈین وزیر اعظم کا اپنی اہلیہ اور بیٹی کو مکمل ڈوپٹہ پہنا یہ دنیا کو ایک پیغام ہے ہر کسی کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی اجازت ہے اسکو برا نہ سمجھا جائے۔ پردہ خواتین کا تحفظ ہے جو وہ اپنی مرضی سے کرتی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم نے یہ سب عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر کیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں