06:27 pm
نوازشریف ڈیل کرنے پر مان گئے تھے، عارف حمید بھٹی

نوازشریف ڈیل کرنے پر مان گئے تھے، عارف حمید بھٹی

06:27 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار عارف حمید بھٹی کہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف ڈیل پر راضی ہو گئے تھے لیکن ان کے بچوں نے انکار کر دیا تھا۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرا م کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ میاں نوازشریف ڈیل کےلئے مان گئے تھے ۔
لیکن ان کی بیٹی مریم نوازپیسے دینے سے انکاری ہو گئی تھیں۔ حسن اور حسین نوازبھی نہیں چاہتے تھے کہ لوٹے ہوئے پیسے واپس کیے جائیں۔ چاہتے تو خود میاں نوازشریف بھی نہیں تھےلیکن شہبازشریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے انھیںسمجھا بجھا کر راضی کر لیا تھا۔