07:07 am
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

07:07 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا اجلا س میں وزیر اعظم عمران خان دورہ ایران اور سعودی عرب سے متعلق کابینہ کو ْآگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ 15 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی، جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،
کابینہ کو اسلام آباد ماسٹر پلان پر بریفنگ دی جائے گی، رئیل اسٹیٹ آرڈیننس 2019 بھی کابینہ ایجینڈے میں شامل ہے۔