07:46 am
جیل میں قید خواجہ سعد رفیق بارے انتہائی افسوسناک خبر

جیل میں قید خواجہ سعد رفیق بارے انتہائی افسوسناک خبر

07:46 am

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل میں قید خواجہ سعد رفیق بارے انتہائی افسوسناک خبر ، جان لیوا بیماری نے ۔۔۔!مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق جیل میں بیمار ہوگئے۔ لاہور کی احتساب عدالت میں خواجہ برادران کے خلاف پیرا گون ہاوسنگ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت میں سماعت میں کچھ دیر کا وقفہ لیاگیا تو اس دوران میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے
خواجہ سعد رفیق نے بتایا کہ جیل میں ایک ہفتے سے بیمار ہوں،بلڈ ٹیسٹ کروائے گئے ہیں ٹائیفائیڈ کی تشخیص ہوئی ہے۔