08:23 pm
آسٹریلیا کا پاکستان کو کروڑوں ڈالرز کی امداددینے کا اعلان

اسلام آباد (آن لائن) آسٹریلیا نے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر کے لیے پاکستان کو 21ملین آسٹریلین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے، پاکستان میں تعینات آسٹریلین ہائی کمشنر ڈاکٹر جعفری شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا ہے کہ آسٹریلیا پاکستان کو زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں تعمیر کیلئے 21ملین ڈالر کی معاونت فراہم کررہا ہے۔ آسٹریلین ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان میں سال 2005 کے بعد گزشتہ ماہ ایک بار پھر زلزہ سے متعدد علاقے متاثر ہوئے جس کی تعمیر کرنے کیلئے حکومت کام کررہی ہے،
اس سلسلے میں حکومت آسٹریلیا نے بھی متاثر ہ علاقوں کی تعمیر کیلئے معاونت کررہا ہے، اس سے قبل سال 2005میں پاکستان کے مختلف علاقوں اور کشمیر کے علاقے میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد آسٹریلیا نے متاثرہ علاقوں کی تعمیر اور علاج معالجوں کیلئے سینکڑوں ملین روپے معاونت فراہم کی تھی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 