05:57 am
 الیکشن کمیشن کا2اکتوبر کا فیصلہ معطل تصور کیا جائے، سپریم کورٹ

الیکشن کمیشن کا2اکتوبر کا فیصلہ معطل تصور کیا جائے، سپریم کورٹ

05:57 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی جانب سے دا ئر اپیل پر 7 اکتوبر کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری عدالت نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے قاسم سوری کو عبوری طور پر بحال کر دیا تھا ،فیصلے میں کہا گیا ہے
کہ الیکشن کمیشن کا2اکتوبر کا فیصلہ معطل تصور کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں