11:02 am
پاک فوج کے اعلیٰ افسر کی کار کو خوفناک حادثہ ، والدہ اور والد بھی ساتھ موجود تھے

پاک فوج کے اعلیٰ افسر کی کار کو خوفناک حادثہ ، والدہ اور والد بھی ساتھ موجود تھے

11:02 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاک فوج کے افسر خوفناک حادثے کا شکار ، والدہ اور والد کی حالت شدید نازک ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کے سیکنڈ لیفٹیننٹ گوہر ایوب رانا کی کار کاربے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی ۔ سیکنڈ لیفٹیننٹ گوہر ایوب رانا 140 لانگ کورس سے پاس آوٹ
ہو کر اپنی فیملی کے ساتھ گھر جارہے تھے کہ گلگت کے نزدیک انکی کار بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہو گئی ۔ حادثے میں ان کی والدہ اور والد بھی شدید زخمی ہوئے ہیں ۔ اطلاعات کو مطابق دونوں کی حالت نازک ہے ۔ آپ سب پاکستانیوں سے دعا کی گزارش ہے ۔

تازہ ترین خبریں