10:53 am
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی

10:53 am

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی اسمبلی رکنیت بحال کر دی۔سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے اپنا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔اس سے قبل الیکشن کمیشن نے
الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر عملدر آمد کرتے ہوئے قاسم سوری کو ڈی نوٹیفائی کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں