01:44 pm
پارٹی کی اکثریت دھرنے کے خلاف ،اہم ترین شخصیت علیحدگی اختیارکرسکتی ہے

پارٹی کی اکثریت دھرنے کے خلاف ،اہم ترین شخصیت علیحدگی اختیارکرسکتی ہے

01:44 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی عارف حمیدبھٹی نے کہاہے کہ خواجہ آصف کامستقبل مجھے تتربترہوتانظرآرہاہے،وہ پندرہ دن سے باہرہیںپارٹی کے اندرواضح اکثریت بمع شہباز شریف کےدھرنے کے خلا ف ہے وہ اس دھرنے میں نہیں جاناچاہ رہےشہباز شریف کی ضداورمریم نواز کی خواہش کے میں نے پاکستان کاوزیراعظم بنناہے۔ابھی تک مسلم لیگ ن یہ واضح نہیں کرسکی کہ مولاناکیساتھ ہم سکھرسے اکٹھے چلیں گے ہمارے قافلے ایک ساتھ ہوں گے یاعلیحدہ ہوں گے۔
میں آپ کوایک اوربات بھی بتادوں کہ مریم نوا زاورنواز شریف سیاست کوجس جانب لیکرجارہےہیں مسلم لیگ ن کی اہم ترین شخصیات مسلم لیگ سے الگ ہوسکتی ہیں۔اعلانیہ طورپر،خاموشی سےکچھ لوگ ملک سے باہرجاسکتے ہیںجنہوں نے گارنٹی دیدی ہے کہ جناب اب مسلم لیگ ن میں ہمیں گن پوائنٹ پرچلایاجارہاہے

تازہ ترین خبریں