03:12 pm
تحریک انصاف نے فوری انتخابات کروانے کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے فوری انتخابات کروانے کا فیصلہ کر لیا

03:12 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جلد از جلد انتخابات کروائیں جائیں ، تحریک انصاف حکومت کی جانب سے اہم فیصلہ کر لیا گیا ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے فوری طور پر پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کروانےکا فیصلہ کیا ہے ۔ آج وزیر اعظم پاکستان کی زیر صدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور کے پی کے میں فوری بلدیا تی انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے وزیر اعظم نے منظوری دیدی ہے ۔ آج عمران خان کی زیر صدارت ہونےوالے اجلاس میں کچھ اہم فیصلے کیے گئے
جن میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ دونوں صوبوں میں انتخابات کروائے جائیں ۔ اجلاس میں مولانا کے آزادی مارچ کے حوالے سے ان کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دی گئی جس کا سربراہ پرویز خٹک کو بنایا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں