05:20 pm
،گزشتہ روز شہزاہ شزادی کو رکشے میں بٹھا کر مونومنٹ تک لانے والا شاندار شخصیت کا حامل ڈرائیور کون نکلا

،گزشتہ روز شہزاہ شزادی کو رکشے میں بٹھا کر مونومنٹ تک لانے والا شاندار شخصیت کا حامل ڈرائیور کون نکلا

05:20 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز اسلام آباد مونو منٹ میں برطانوی شہزادی اور شہزادہ پاکستانی رکشے میں بیٹھ کر آئے جس کے ڈرائیور کے بارے میں گزشتہ روز پاکستان ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی میڈیا میں بھی چرچے رہے کہ سوٹڈ بوٹڈ یہ ڈرائیور کون ہے ۔ کسی نے انٹیلی جنس کا بندہ کہا کوئی کچھ بولا کسی نے الگ ہی تبصرہ کیا تاہم اب اس رکشہ ڈرائیور کی شناخت ہوگئی ہے ۔ برطانوی ہائی کمشین کے پیٹر ایبٹ نے اس حوالے سے تمام شکوک و شبہات دور کر دیے ہیں
انہوں نے بتایا ہے کہ ’’شاہی جوڑے کو رکشے میں لے کر آنے والا ڈرائیور برطانوی ہائی کمیشن کا بہترین ڈرائیور ہے‘‘۔انہوں نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا کہ شاہی جوڑے کو تقریب میں لے کر جانے والا ڈرائیور برطانوی ہائی کمیشن کا بہترین ڈرائیور ہے۔

تازہ ترین خبریں