06:27 pm
 ایف اے ٹی ایف اجلاس کا چوتھا دور پیرس میں جاری

ایف اے ٹی ایف اجلاس کا چوتھا دور پیرس میں جاری

06:27 pm

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستا ن کے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں مزید رہنے یا اس سے باہر نکل آنے کےحوالے سے فیصلہ جمعہ کے روز ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس کا چوتھا دور پیرس میں جاری ہے،جس میںانسدادمنی لانڈرنگ اوردہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے کے اقدامات کاجائزہ لیا جائے گا،
ایف اے ٹی ایف اجلاس کے حوالے سے جمعہ کورپورٹ جاری کرےگا ،فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے صدر ایگزی من لیونے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ حتمی رپورٹ انسدادمنی لانڈرنگ کے اقدامات پرجاری ہوگی،ایگزی من لیو کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے گرے لسٹ سے نکالنے یامزیدرہنے کافیصلہ ہوگا۔