08:53 pm
 مستردشدہ ٹولہ اب کس منہ سے احتجاج کی باتیں کر رہا ہے،اعجاز چودھری

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سینئررہنما اعجازاحمدچوہدری نے کہاہے کہ نام نہاد اپوزیشن فضل الرحمن کے ساتھ نہیں ن لیگ فضل الرحمن کے مارچ میںشرکت کرنے کی بجائے جلسے میں شریک ہونے کا ڈرامہ کررہی ہے ،فضل الرحمان کا ڈرامہ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی ان کے سیاسی غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہاکہ لاڑکانہ کی عوام نے پیپلزپارٹی کو ضمنی الیکشن میں عبرتناک شکست دی ہے ، لاڑکانہ کی عوام نے بلاول بھٹو کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا ہے ،
سندھ کی عوام کا کئی سالوں سے پیپلزپارٹی کی حکومت استحصال کررہی ہے ، سندھ کے غریب عوام پیپلزپارٹی اور بلاول زرداری کی قیادت میں لوٹ مار سے تنگ آ چکے ہیں ، مسترد شدہ ٹولے کی عبرتناک شکست سے آنکھیں کھل جانی چاہئے، مستردشدہ ٹولہ لاڑکانہ کے ضمنی الیکشن میں بدترین شکست کے بعد کس منہ سے حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کی باتیں کررہے ہیں، ملکی تباہی اور بربادی کے ذمہ دار آصف زرداری ، نوازشریف مافیا ہے جس نے کئی دہائیوں سے اقتدار پر قابض ہو کر ملکی وسائل کو بے دردی سے لوٹا ہے ،انہوں نے کہاکہ سندھ میں پی ٹی آئی کے اتحادی جی ڈی اے کے امیدوار کی کامیابی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ،بلاول زرداری سندھ کی عوام کو زیادہ دیر تک بیوقوف نہیں بنا سکتے ، سندھ کی عوام باشعور ہے پیپلزپارٹی فریب اور چکر میں آئیںگے

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 